“Under the Supervision of Expert Medical Professionals: Al-Mustafa Foundation & Qatra Qatra Neki Foundation’s Free Gyne Ultrasound Camp 💊👨‍⚕️”

فیصل آباد۔۔۔۔
دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ھم سب ایک ھیں۔قطرہ قطرہ نیکی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فری میڈیکل گائنی الٹرساؤنڈ کیمپ معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سونیا عثمان کی زیرنگرانی لگایاگیا جس میں المصطفی فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید۔محمد علی مصطفائی۔فیصل یعقوب۔میڈم نتھلین نے خدمات سرانجام دیں۔قطرہ قطرہ نیکی فاونڈیشن کے نعمان جٹ۔قمر عباس۔اور عمر سلطان اونر ہیلنگ مانڈ رہیبلیشن سنٹر نے کیمپ کا انتظام کیا تھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ھم سب ملکر کام کررھے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن اور قطرہ قطرہ نیکی فاؤنڈیشن آئندہ بھی ان شاءاللہ کئی ایک پراجیکٹ پر ملکر کام کریں گے۔کیمپ میں فری چیک اپ اور الٹراساؤنڈ اور مشورہ دیا۔خواتین کی صحت بہت ضروری ھے۔صحت مند ماں ھی ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ھے
۔

1 thought on ““Under the Supervision of Expert Medical Professionals: Al-Mustafa Foundation & Qatra Qatra Neki Foundation’s Free Gyne Ultrasound Camp 💊👨‍⚕️””

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top