فیصل آباد۔۔طارق جاوید۔۔۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمت خلق میں مصروف ھے۔اس وقت شدید سردی میں بچوں اور بوڑھوں کو ںچانے کی ضرورت ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن غریب عوام کو سردی سے بچانے کے لیے کوشاں ھے۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ان خیالات کا اظھار المصطفے فاؤنڈیشن کے ایم ڈی محمد علی کلاسن نے ھیڈ آفس میں ایک وفد سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہزاروں بچے ھماری توجہ کے منتظر ھیں۔المصطفے فاونڈیشن کے رضکار سرد علاقوں میں مصروف خدمت ھیں۔انکی حوصلہ افزائی کریں اور بچوں کو سردی سے بچاھیں۔

