فیصل آباد۔۔۔۔۔
المصطفے فاؤنڈیشن یوتھ ونگ کے تحت یوتھ آگاھی پروگرام میں مختلف کالجز کے سٹوڈنٹس کی المصطفے کے سب آفس آمد۔اور یوتھ ونگ میں شمولیت۔المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین نے تمام یوتھ کو خوش آمدید کہا اور انہیں مبارکباد دی۔اس موقع پر یوتھ کوارڈنیئٹر ڈاکٹر کاشف رحمن۔ڈپٹی کوارڈنیئٹر متین انصاری نے یوتھ کو المصطفے فاؤنڈیشن کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا اور یوتھ کے حوالے سے سیرحاصل گفتگو کی۔ڈاکٹر خالد حسین نے یوتھ سے حلف لیا اور خدمت خلق کے مشن میں شمولیت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ یوتھ ھمارا سرماپہ ھے اور یوتھ کو مثبت سرگرمیوں میں اپنا قیمتی وقت صرف کرنا چاھے


Winuno33 wasn’t bad, better than most other sites I’ve been to, and their registration process was easy. Just took a few minutes. I liked playing their slots so I made sure to save winuno33 here.