فیصل آباد۔۔محمد علی۔مصطفائی کی۔ رپورٹ۔۔۔
خواتین کو ہنر مند بناکر ھم معاشرے میں عدم معاشی صورتحال پر قابو پاسکتے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام المصطفے سلائی اینڈ بیوٹیشن سنٹر پر سالانہ تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا جس میں چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔وائس چیرمین طارق چشتی۔چیرمین پنجاب رانا محمد نوید خاں۔ڈویژنل سرپرست اعلی رانا محمد عمران۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔میاں ابرار ضیاء۔یوتھ ونگ کے کوسرڈنیئٹر ڈاکٹر کاشف رحمان۔میڈیکل مشن کے کوارڈنیئٹر ڈاکٹر کاشف نوید۔عبد المتین انصاری۔کلاسن ویلفیئر ٹرسٹ کے انجئیر غلام شبیر جعفری۔رانا محمد فیصل نوید۔ڈایریکٹر اپیل ویلی سکول سسٹم علی حیدر جعفری اور دیگر احباب محبت نے شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن مسلسل کوشاں ھے۔موجودہ حالات میں خواتین کے لیے انکی ضرورت کے مطابق ہنر سیکھانے کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن مختلف پروگرام پر کام کررھی ہے۔اس موقع پر 22طالبات کو جن نے کورسز مکمل کیے تھے ان میں اسناد تقسیم کی گیں۔انچارج سنٹر میڈم شازیہ رانی نے کامیابی کے ساتھ کورسز مکمل کرنے پر طالبات کو مبارکباد دی




