فیصل آباد۔۔۔۔۔
دار المصطفے اولڈ ایج اینڈ آرفن ھوم کا قیام المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکاروں کا شاندار اقدام ھے۔اس رمضان المبارک میں مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کے اس عظیم منصوبہ میں تعاون کریں۔ان خیالات کا اظھار بھائی والہ روڈ کے معروف سیاسی کاروبآری شخیصت مرزا محمد افضل مغل نے المصطفے ہاوس میں چیرمین ڈاکٹر خالد حسین سے ملاقات میں مخیر حضرات سے کی۔انہوں نے کہا کہ لاوارث بزرگ بچوں کے لیے ایک اچھا ھوم بنانے کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن جو کوشش کررھی ھے وہ قابل تحسین ھے۔ھمیں انکا دست وبازو بننا چاھے۔اس موقع یر المصطفے فاؤنڈیشن کے ایم ڈی محمد علی کلاسن بھی موجود تھے

