Eid Milan Party Held in Honor of Respected Journalists and Writers

فیصل آباد۔۔۔۔ خالد شھزاد کی رپورٹ۔
نوجوان نسل کو اپنی تاریخ سے آگاھی ضروری ھے۔فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن اور تہذیب وثقافت کیمٹی فیصل آباد کے زیرانتظام احباب محبت کے اعزاز میں عید ملن پآرٹی کا اہتمام ھیڈ آفس منصور آباد میں کیا گیا۔جس میں سرپرست اعلی محمد سرفراز ناز ۔صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔جنرل سکرٹری طارق محمود خان۔پروفیسر ریاض احمد قادری۔ڈاکٹر اعجاز احمد تبسم۔سرفراز کاشر بٹ۔راشد قمر۔خالد محمود مغل۔ابرار ضیاء۔تصور شاہ۔ڈاکٹر ضیاء محمد خان۔محمد فاروق انجم۔میاں عابد حسین۔اور ڈاکٹر خالد حسین شہزاد ایگزیٹو ممبر وچیرمین المصطفے فاؤنڈیشن نے خصوصی شرکت کی۔پارٹی پروگرام کی صدارت قمر الزمان بٹ نے کی۔اس موقع پر احباب محبت نے اپنی پرانی یادوں کو یاد کیا اور نوجوان نسل کےلے ملکر کام کرنے کا عزم کیا ۔پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور اسلامی تشخص کی بحالی کے لیے نوجوان نسل کی تعلیم وتربیت اور اسلاف کے کارناموں سے آگاھی ضروری ھے۔سنیئر صحافی لکھاری ھونے کے ناطے بھاری ذمہ داری عائد ھوتی ھے۔عید ملن پارٹی میں احباب محبت نے فیصلہ کیا کہ ھر ماہ ایسا پروگرام کیا جائے گا جہاں فیصل آباد کے سنیئر صحافی اور لکھاریوں کو اکھٹا کیا جائے گا اور انکے تجربات سے نوجوان نسل کو آگاہ کیا جائے گا۔آخر میں میزبان وصدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top