Al-Mustafa Foundation is Striving to Protect Children from Winter

فیصل آباد۔۔۔۔۔سردیوں میں بچوں کا خیال رکھیں۔سیلاب متاثرہ اور مستحق ںچے آپکی مدد کے منتظر ھیں۔المصطفی فاؤنڈیشن ڈویژن فیصل آبآد کے سرپرست اعلی۔رانا محمد عمران۔ڈویژنل صدر محمد ناصر قادری۔جنرل سیکرٹری اشرف رسول منج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ اس وقت ہزاروں بچوں کو خاص طور پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں گرم کپڑوں۔جیکٹ۔جرسی۔اور جوتوں کی اشد ضرورت ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن ںچوں کو سردی سے بچانے کے لیے کوشاں ھے۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کی ونٹر اپیل میں اپنے عطیات دیکر اس کار خیر میں حصہ لیں۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمت خلق مصروف خدمت ھے۔

1 thought on “Al-Mustafa Foundation is Striving to Protect Children from Winter”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top