المصطفے فاؤنڈیشن کے وکلاء ونگ کے راہنما سنیئر قانون دان میاں اعجاز احمد ایڈووکیٹ۔میاں جمشید گل ایڈوکیٹ۔محمد عمر ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر اکبر علی ایڈوکیٹ کو المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین ۔وائس چیرمین طارق جاوید چشتی نے انکی خدمات پر حسن کارکردگی سرٹفیکٹ پیش کیے۔


good work