Distribution of Warm Clothes For Deserving Poor People, Like Sweaters and Jackets 😊

فیصل آباد۔۔۔۔۔دکھی انسانیت کی خدمت ھمارا مشن ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکار ملک بھر میں سردیوں میں بے گھر اور غریب مستحق افراد کے لیے گرم کپڑے۔سویٹر۔جیکٹ۔جوتے بچوں اور عورتوں میں تقسیم کیے جارھے ھیں گزشتہ روز المصطفے فاؤنڈیشن کے جنوبی پنجاب کے کوارڈنیئٹر مجاہد حسین خان۔مظفر گڑھ کے کوارڈنیئٹر چوھدری عصمت اللہ۔علی پور روہیلانوالی کے کوارڈنیئٹر محمد حنیف خان نے سیلاب متاثرہ علاقے میں سینکڑوں بچوں میں گرم کپڑے۔جیکٹ تقسیم کی گیں۔اس موقع پر مجاھد حسین خان نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔اور انکی ٹیم کے مشکور ھیں ۔جنہوں نے ھیڈ آفس سے متاثرہ افراد کے لیے سامان بھیجا۔یہ محبتوں کا سفر جاری رھے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top