فیصل آباد۔۔۔۔
عید کی خوشیوں میں بچوں کو شامل کریں۔المصطفے فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے کوارڈنیئٹر عرفان بشیر سیالوی۔ریلیف انچارج حافظ منظر عباس خان۔شاہد عباس نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو عید گفٹ تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بچے حالیہ سیلاب میں سب سے زیادہ متاثر ھوئے ھیں۔ضروری ھے کہ ھم بچوں کا خیال رکھیں۔انکو عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔اور مستحق افراد کی مدد کریں۔اگر خود خوش رھنا چاھتے ھیں تو اللہ کی مخلق میں خوشیاں تقسیم کرو۔

