Winter Appeal For Children in Flood-Affected Areas

اسلام علیکم۔۔۔۔معزز ممبران۔۔۔۔امید ھے آپ سب صحت وایمان کے ساتھ خریت سے ھوں گے۔اللہ تعالی آسانیاں فرمائے۔المصطفے فاؤنڈیشن آپ کے تعاون سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔خدائی رضکار آپکے عطیات۔خیرات۔مستحق افراد تک پنچانے میں مصروف ھیں۔حالیہ سیلاب میں شاندار خدمات کے بعد اب سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کے لیے ونٹر اپیل کی جارھی ھے۔جھنگ۔چنیوٹ۔اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں ھمارے بے لوث خدمتگار آپکے تعاون کے منتظر ھیں جہاں ہزاروں بچے بچیاں ھماری معمولی سے تعاون سے سردی سے بچ سکتے ھیں۔ونٹر اپیل میں بچوں کے لیے گرم کپڑے۔جیکٹ۔ جرسی۔سویٹر۔جوتے۔اور سکول بیگز شامل ھیں۔آپ خود خرید کر یا نقد امداد کے زریعے المصطفے فاؤنڈپشن کی اس کاوش میں شامل ہوجاھیں۔اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفے ﷺکے صدقے ھماری یہ کاوش قبول فرمائے۔دنیا وآخرت میں ھماری نجات کا زریعہ بنائے۔
رابط۔۔۔0312484271
1
جاز کیش۔03064842811
المصطفے ہاوس شمس آباد جھمرہ روڈ فیصل آباد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top