Al-Mustafa Foundation Holds Flag Hoisting Ceremony at Al-Mustafa House Faisalabad

فیصل آباد۔۔۔۔محمد اویس مصطفائی کی رپورٹ۔المصطفی فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس المصطفی ہاوس پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب منعقد ھوئی جس میں ادارہ دار المصطفی کے بچوں نے خصوصی شرکت کی۔پرچم کشائی المصطفی فاؤنڈیشن کے ایم ڈی محمد علی مصطفائی کلاسن ۔مدرس قاری اشتیاق حسین قادری۔مداح حسین مصطفائی۔محمد اویس مصطفائی۔میاں زبیر نے کی۔اس موقع پر پاکستان کی سلامتی وترقی کے لیے دعا کی گی کہ اللہ تعالی پاکستان کو امن وسلامتی کا گوارا بنائے۔نفرتوں کو مٹاکر پیار ومحبت کی دولت نصیب فرمائے۔پاکستان اس وقت دنیا کی نظروں میں ھے۔پاکستان کو نیک صالح بہادر حکمرانوں کی ضرورت ھے۔عوام اور حکمرانوں میں دوریاں تمام تر اقدامات کو نقصان پنچا سکتے ھیں۔عوام اور حکومت کا ایک پیج پر ھونا لازم ھے۔پاکستان اب تجربہ گاہ نھیں۔عوام کا اتحاد امن ترقی کا ضامن ھے۔پاکستان پر اب دنیا کی نظریں ھیں۔اس لیے ھمیں ایک قوم بننے کی ضرورت ھے۔ہجوم سے اب کام نہیں چلے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top