Al-Mustafa Foundation Jhang Holds Grand Children’s Rally for Independence Day

فیصل آباد۔۔۔.شاہد۔سیالوی کی۔رپورٹ
المصطفی فاؤنڈیشن جھنگ کے زیرانتظام جشن آزادی کے سلسلے میں شاندار بچوں کی ریلی نکالی گی جس میں المصطفی فاؤنڈیشن کے کوارڈنیئٹر ملک عرفان بشیر۔شاہد عباس سیالوی۔ملک شہزاد منیر۔شہزاد سیال اور ںچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر بچوں میں تحائف اور نظریہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔عرفان بشیر سیالوی نے کہا کہ اس وقت پاکستان سب کی نظروں میں ھے اور ھم سب پاکستانیوں کی پہچان پاکستان ھے۔اپنی پہچان کی عزت کرو اور پاکستان کو امن ومحبت کا گورارا بناھیں۔پاکستان ھے تو ھم ھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top